: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
الی ووڈ اداکارہ شردھا کپور، سپر اسٹار امیتابھ بچن اور مسٹر پرفیکشنسٹ
عامر خان کے ساتھ کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔ بالی ووڈ کےفلمساز وجے کرشن
آچاریہ فلم ٹھگس آف هندستان بنا رہے ہیں ، جس کے لیے امیتابھ بچن اور
عامر خان کو منتخب کیا گیا ہے۔ یہ فلم یش راج کے بینر تلے بنائی جا رہی
ہے۔گزشتہ چند ماہ سے اس فلم کی اداکارہ کو لے کر عامر خان اور آدتیہ چوپڑا
میں اختلاف چل رہا تھا۔ آخر کار آدتیہ کو عامر کی بات ماننی پڑی اور فلم
کی اداکارہ کا
انتخاب ان کے مطابق کر لیا گیا ہے۔
عامر اپنی فلموں میں ہیروئین کا انتخاب کرنے میں کافی وقت لیتے ہیں۔ ان کی
کوشش ہوتی ہے کہ ایسی ہیروئن لیں ،جو اس کردار میں فٹ بیٹھے۔ وہ فلم کی
اسٹار ویلیو بڑھانے کے مقصد سے ہیروئن نہیں لیتے۔خیال ر ہے کہ شردھا کے نام
پر عامر نے منظوری دے دی ہے۔
عامر بھی اپنے ہم منصب ستاروں شاہ رخ خان، سلمان خان، اکشے کمار کی طرح نئی
نسل کی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں،جس کی وجہ سے انہوں نے
شردھا کا انتخاب کیا ہے۔